میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک کالی بلی میرے پاؤں کے پاس بیٹھی ہے لیکن جیسے ہی میں نے سورۃ الکافرون پڑھی وہ غائب ہوگئی، اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟