میں نے خواب میں اپنی دادی مرحومہ کو دیکھا تو انہوں نے مجھے گلے لگانے کو کہا تو میں نے انہیں مضبوطی سے گلے لگا لیا۔