السلام علیکم میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے سامنے گائے مر رہی ہے اور ذبح ہو رہی ہے میری منگنی ہے مجھے اس خواب کی تعبیر چاہیے