میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے دادا کے گھر ہوں، منگنی کرنے جا رہا ہوں۔ میرے چچا کی ایک لڑکی سے منگنی ہو گئی، اور ہم خوش ہو کر گا رہے تھے۔